منشیات فروشوں سے 480 گرام چرس برآمد

 
0
321

کراچی،نومبر 09 (ٹی این ایس): بلدیہ کے علاقہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف  کریک ڈاؤن کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی امتیاز خان کی سرکردگی میں کی گئی کاروائی کے دوران دو ملزمان عبدالرشید عرف موچی اور عرفان عرف پنا  کو گرفتار کرلیا اور انکی تحویل سے 480 گرام چرس برآمد کی۔