کرکٹ بورڈ اور شرجیل خان،دونوں کی اپیلیں مسترد

 
0
397

لاہور،نومبر 09 (ٹی این ایس):  منصف نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور شرجیل خان ، دونوں کی اپیلوں کو مسترد کر دیا ۔پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث  شرجیل خان کی پانچ سال کی سزا بڑھانے جبکہ شرجیل خان نے اپنی سزا کم کرنے کے لئے  درخواست دائر  کی تھی۔

واضح رہے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل نے شرجیل کو5سال پابندی کی سزاسنائی تھی،شرجیل خان کی پانچ سال کی سزا میں ڈھائی سال معطلی کی سزا بھی شامل ہے