خیر پور،تبلیغی جماعت پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے ،ایک شخص جان بحق متعد زخمی

 
0
1016

لاہور ،نو مبر10(ٹی این ایس):خیر پورمیں تبلیغی جماعت پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے اس سے ایک شخص جان بحق ہو گیا ہے متعد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق حسین آباد کی مسجد میں وضو کرنے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے،تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے ایک گل خان راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔دیگر زخمیوں کو ہسپتال میں طبعی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا ہے ۔