گریڈ 22 کے چار ریٹائرڈ افسران ممبر سیکرٹیریٹ فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات ،نوٹیفیکیشن جاری

 
0
437

اسلام آباد نومبر 10(ٹی این ایس)وفاقی حکومت اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے صدر پاکستان کے حکم پر آئین کے آرٹیکل 242(1A)کے سیکشن 3کے سب سیکشن 3کے تحت گریڈ22کے ریٹائرڈ آفیسر حسیب اطہر ، عابد سعید ،ندیم حسن آصف اور پولیس سروس آف پاکستان سے ریٹائرڈ گریڈ 22 کےآفیسر زبیر محمود کو ممبر سیکرٹیریٹ گروپ ،فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیاہے۔اس ضمن میں جاری ٹیفیکیشن کے مطابق ان افسران کی تقرری 3سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔