رکشہ ڈرائیور ،ننکانہ صاحب کی 70 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 
0
321

ننکانہ صاحب ،نو مبر11(ٹی این ایس): رکشہ ڈرائیور نے ننکانہ صاحب کی 70 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کی 70 سالہ خاتون سودا سلف لینے بازار جارہی تھی کہ رکشہ ڈرائیور عاشق ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور نشانہ بنا ڈالا۔ اہل محلہ نے شور سن کر ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔