کابل ،نو مبر14(ٹی این ایس):افغانستان کے صوبے قندھارمیں طالبان کےحملے کے نتیجے میں22پولیس اہلکارہلاک جبکہ15 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افغان قندھارمیں رات گئےطالبان نے پولیس پر حملہ کر دیا ۔میوند اورزہاری اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا گیا۔ میڈیا کے مطابق حملےمیں22پولیس اہلکارہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔افغان سیکیورٹی اہلکاروں نے بھی طالبان کے حملے کا منہ توڑ جواب دیا ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ 25 زخمی ہیں۔
Home
بین الاقوامی
کابل افغانستان ، صوبے قندھارمیں طالبان کےحملے کے نتیجے میں22پولیس اہلکارہلاک ،15 زخمی