کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

 
0
517

لندن  نومبر 15(ٹی این ایس)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو اوررواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے ٗحال ہی میں سوشل میڈیا پر رونالڈو کی دو دِن کی بیٹی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔رونالڈو نے بچی کا نام آلانا مارٹینا رکھاہے۔