نعیم بخاری ،اشاروں کی زبان میں عدالت کے باہربتا دیا کہ عمران خان نا اہل نہیں ہوں

 
0
363

لاہور ،نومبر16(ٹی این ایس):پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے نا اہل کیس کی سماعت آج تھی کہ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری سے کمرہ عدالت کے باہر جب سوال صحافی نے پوچھا کہ عمران خان نا اہل ہوں گے تو انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ جنہاں نے کھادیاں گاجرں ٹڈ اوناں دے پیر ہم نے کوئی گاجریں نہیں کھائیں انہوں نے اشاروں کی زبان میں بات کی کہ عمران خان نا اہل نہیں ہوں گے کیونکہ انہوں نے کرپشن نہیں کی اور جنہوں نے کرپشن کی ہے وہ نا اہل ہو چکے ہیں ۔