کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ4ہلاک 10زخمی

 
0
560

کوئٹہ نومبر 25(ٹی این ایس)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکے سے 4 ہلاک اور10افراد زخمی ہوگئے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورس کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر تھی گاڑی بم حملے میں شدید متاثرہوئی ہے -بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے دھماکے کی تصدیق کی ہے-