موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے ،ْچوہدری شجاعت حسین

 
0
446

اسلام آباد نومبر 25(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر علماء اکرام سے مذاکرات کرنے چاہیے۔