مظاہرین کا چوہدری نثار علی خان کے گھر کے باہر پتھرائو ،ْ شدید احتجاج ،ْ پولیس کی شیلنگ کے مظاہرین منتشر

 
0
381

اسلام آباد نومبر 25(ٹی این ایس)فیض آباد میں تحریک لبیک کے مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے گھر کے باہر پتھرائو اور شدید احتجاج کیا تاہم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی جس کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے ۔ ہفتہ کو فیض آباد کے دھرنا مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر کے باہر احتجاج کیا اور پتھرائو کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی جس کے بعد مظاہرین منتظر ہوگئے