وزیر اعلیٰ پنجاب نے برکی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا

 
0
515

 

لاہور ،نو مبر 27(ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برکی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فائرنگ کے اس واقعہ کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دینے کا حکم دیتے ہوئے مقتول اور زخمیوں کے ورثاء انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔