فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن، ترکی کا آزاد و خودمختار فلسطین کی حمایت کا اعادہ

 
0
417

انقرہ،نومبر 30 (ٹی این ایس):  ترکی نے آزاد اور خود مختار فلسطین کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ فلسطینیوں سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر جو بدھ کے روزمنایا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ترکی فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے اوراتحاد کیلئے ان کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔