امریکہ کے وزیردفاع جیمزمیٹس پاکستان کے ایک روزہ دورے پر (کل) اسلام آباد پہنچیں گے

 
0
1004

واشنگٹن دسمبر 3 (ٹی این ایس)امریکہ کے وزیردفاع جیمزمیٹس پاکستان کے ایک روزہ دورے پر (کل) پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے مطابق امریکی وزیردفاع وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ٗپاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقاتیں کرینگے۔ملاقاتوں کے دوران وہ علاقائی سلامتی، امن، افغان تنازعے اوردوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔