امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ،اعزاز چوہدری

 
0
540

 

واشنگٹن ،دسمبر 11(ٹی این ایس): امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدر ی نے کہاہے کہ امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔پاکستانی سفیر اعزاز احمد نے واشنگٹن میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ جیمز میٹس کی پاکستان آمد نے دو طرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان، امریکا اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہے کہ ہم افغانستان میں نئی سیاسی مصالحت چاہتے ہیں اور اس کے لیے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔