ڈاکو ہلاک

 
0
336

کراچی ، دسمبر 13 (ٹی این ایس): رینجرز نے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا ہے۔

رینجرز کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناصر عرف کالا نامی اس ڈاکو کو کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ہلاک کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مذ کورہ ڈکیت گلشن آقبال کے علاقوں اور گلستان جوہر میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔