اے ٹی ایم خراب ہوگئی۔۔۔ترین آؤٹ ‘ بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

 
0
317

لاہور دسمبر 15 (ٹی این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار دینے پر دلچسپ ٹوئٹ کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ اے ٹی ایم خراب ہوگئی، ترین آؤٹ ۔