سعودی عرب ، 2018 سے نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین ماہانہ 400 ریال ادا کریں گے

 
0
320

ریاض ،دسمبر18(ٹی این ایس): ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں 2018 کے آغاز سے ہی 2 ہفتے بعد نجی اداروں کے غیر ملکی ملازموں سے ماہانہ 400ریال کی وصولی شروع کردی جائیگی۔ ذرائع اردو نیوز کے مطابق یہ وصولی 2018 کے قومی بجٹ کے تحت ہوگی۔ وزارت خزانہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر واضح کرتے ہوئے کہا کہ نجی اداروں کے غیر ملکی کارکنان سے وصول کی جانیوالی مذکورہ رقم سعودی عملے کی تقرری پر آنیوالے اخراجات میں صرف کی جائیگی۔