پنجاب حکومت کا لودھراں اور بہاولپور میں سپیڈو بس سروس چلانے کا اعلان

 
0
374

لاہور ،دسمبر20(ٹی این ایس)::پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے مزید دو شہروں میں سپیڈو بس سروس چلانے کا اعلان کر دیا ،سپیڈو بس سروس لودھراں اور بہاولپور میں میں جلد شورع کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے مزید دو شہروں کو خوش خبرہ سنا دی ۔پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے مزید دو شہروں میں سپیڈو بس سروس چلانے کا اعلان کر دیا ۔اعلان کے مطابق لودھراں اور بہاولپور میں جلد سپیڈو بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔