لاہور ، اینکر طلعت حسین کی بیٹی اور مریم نوازکے بیٹے کی شادی کی افوا پھیلانے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

 
0
680

 

لاہور ،دسمبر20(ٹی این ایس): اینکر طلعت حسین کی بیٹی اور مریم نوازکے بیٹے کی شادی کی افوا پھیلانے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم ثاقب کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ سو شل میڈیا پرجھوٹی خبر کے خلاف طلعت حسین نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ جس پر کارروائی کر تے ہو ئے ایف آئی اے نے ملزم کو گر فتار کرلیا