اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 کے افسر محمد آصف خان کو بطور چیف فنانس اینڈ اکائونٹس آفیسر نیشنل فوڈ سیکیوری اینڈ ریسرچ ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 
0
477

اسلام آباد  دسمبر 20(ٹی این ایس) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد آصف خان کو بطور چیف فنانس اینڈ اکائونٹس آفیسر نیشنل فوڈ سیکیوری اینڈ ریسرچ ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محمد آصف خان قبل ازیں آڈیٹر جنرل آف پاکستان میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔جبکہ  ہیومن رائٹس  ڈویژن میں تعینات گریڈ 20 کے آفیسر محمد حسن منگی کے کنٹریکٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھا دی گئی ہے۔