سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 
0
433

سوات ،دسمبر21(ٹی این ایس) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 جبکہ گہرائی 107 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔