راولپنڈی سے ملتان جانےوالی مہرایکسپریس کو حادثہ، کئی مسافرین کے زخمی ہونے کی اطلاع

 
0
350

بھکر، دسمبر 23 (ٹی این ایس): پاکستان ریلوے کے مطابق راولپنڈی سے ملتان جانےوالی مہرایکسپریس کا انجن ریلوے لائن پرکھڑی گنے کی   ٹرالی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں انجن سمیت   ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ۔حادثے میں ڈرائیور سمیت متعد د مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔