کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والداہ کو ڈی بریفینگ کے لیے بھارتی ہائی کمیشن لے جایا گیا

 
0
395

اسلام آباد ،دسمبر25(ٹی این ایس): بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والداہ کو آرم کے بہانے ڈی بریفنگ کے لیے بھارتی ہائی کمیشن لے جایا گیا-مقامی ذرائع ابلاغ نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی والداہ اور اہلیہ کو بھارتی حکام یہ بہانہ بناکر انہیں بھارتی ہائی کمیشن کے گئے جہاں انہیں ڈی بریف کیا گیا-کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے بعد اس کی والداہ اور اہلیہ کو دوبارہ بھارتی ہائی کمیشن لے جایا جائے گا جہاں سے وہ شام 6بجے کے قریب نجی ایئرلائن کی پرواز سے دہلی واپس روانہ ہوجائیں گی-