پارٹی میں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے،پارٹی ٹکٹ دینا پارلیمانی بورڈ کا کام ہے، جسےدے ہم اس کا ساتھ دینگے : بیرسٹر ظفر اللہ

 
0
338

اسلام آباد، جون 10 (ٹی این ایس): مسلم لیگ ن کے رہنماء بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن  کے سیکر ٹریٹ کو رہائشی علاقے سے شفٹ کر نے کا انھیں کوئی  علم نہیں ہے۔ انتخابی ٹکٹس کی تقسیم کے بارے میں  پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، پارٹی ٹکٹ دینا پارلیمانی بورڈ کا کام ہے ،پارٹی جس کو چاہے ٹکٹ دے ہم اس کا ساتھ دینگے۔