نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا روزنامہ جسارت کے سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر محمد امین صادق کی وفات پراظہارِ رنج وغم 

 
0
377

کراچی ،دسمبر 25 (ٹی این ایس): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مقامی صحافی اور روزنامہ جسارت کے سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر محمد امین صادق کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔