کابل:خودکش حملہ میں 10 افراد ہلاک

 
0
17681

کابل، دسمبر 26 (ٹی این ایس):افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو خفیہ ادارے کے دفتر کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کودھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔