غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل 

 
0
448

کوئٹہ،دسمبر 25 (ٹی این ایس):ضلع نصیرآباد کے علاقے میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل تفصیلات کے مطابق پیر کو نصیرآباد کے علاقے گوٹ فیض محمد میں غیرت کے نام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا او رموقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچایا جہاں پر فوری طورپر لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی ۔