دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن شدید زخمی 

 
0
726

کوئٹہ ،دسمبر 25 (ٹی این ایس): ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن حبیب الرحمن ولد عبدالرحمن شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ۔