اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن، تقرری و تبادلہ

 
0
361

اسلام آباد دسمبر 26(ٹی این ایس)اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے  پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کےگریڈ 18 کے آفیسر کیپٹن(ر) عبدالستار کی خدمات وزارت داخلہ سے لے کر حکومت پنجاب کے حوالےکر دی ہیں۔ اس ضمن میں بروز منگل 26 دسمبر کو ایک نوٹیفیکیشن میں ان کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔