جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص نے خودکشی کر لی 

 
0
5094

کوئٹہ دسمبر 29(ٹی این ایس) جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص نے خودکشی کر لی،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ شہر میں دھکڑ محلہ کے رہائشی نوجوان صدام حسین شیرازی نے گلے میں پھندا ڈالکر خود کشی کر لی پولیس کے مطابق خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں مزید کاروائی جاری ہے