پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم جنوری2018 سے دوبارہ کھیل جائینگے

 
0
529

لاہور دسمبر 30(ٹی این ایس) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم جنوری2018ء پیرسے دوبارہ کھل جائیں گے۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں اوریکم جنوری2018ء پیر کو جہانیاں سمیت صوبہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ درس و تدریس کا کام شروع کریں گے۔