مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان

 
0
768

امریکہ ، جنوری01(ٹی این ایس): امریکی ریاست کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کا تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10امریکیوں سمیت 12افرادہلاک ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیارے گرنے سے کوسٹاریکا ریاست کے گردو نواں میں دھوائیں کے بادل چھا گئے ہیں ۔امداد ی ٹیمیں جائے حا دثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ہلاک افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے لتکن تا حال طیارہ گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ۔ سکیورٹی فورسز نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔