وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

 
0
447

اسلام آباد ، جنوری01(ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے کہاکہ ہم بین الاقوامیت پر یقین رکھتے ہیں۔ آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ڈویلپمنٹ سیکٹر میں مستند آئی این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے۔