کوٹ مومن جلسہ ٗ مریم نواز نے ڈائس سے بلٹ پروف شیشہ ہٹوادیا 

 
0
1100

سرگودھا جنوری 6(ٹی این ایس)سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں جلسہ کے دور ان مریم نوازنے اپنے خطاب کیلئے ڈائس سے بلٹ پروف شیشہ ہٹوادیا۔اپنے خطاب کے دور ان مریم نواز نے کہاکہ پہلی بارمیاں نوازشریف کیساتھ جلسے میں آئی ہوں۔مجھے خوشی ہے کہ اس کاآغازکوٹ مومن سے ہوا۔