فیصل آباد ،نیشنل بنک کی برانچ میں آگ بھڑک اٹھی ،تمام ر یکارڈ اور پیسہ جل کر راکھ

 
0
405

لاہور ،جنوری08(ٹی این ایس): فیصل کے علاقے جناح کالونی کی نیشنل بنک برانچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں بنک میں موجود تمام اہم ریکارڈ اور پیسہ جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجانے میں مصروف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنک میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ،لیکن ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔