عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہیے‘عائشہ گلالئی

 
0
4749

لاہور جنوری 8(ٹی این ایس) عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے، صرف پرپوزل بھیجا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان اور میرا کی عادتیں کافی ملتی ہیں، عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہیے، اور شیخ رشید سے نکاح پڑھوانا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں۔