اسلام آبادرجنوری 11(ٹی این ایس)ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)ذیشان حیدر نے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی ، سی آئی اے محمد اشرف شاہ کی زیر نگرانی اے ایس آئی حیدر علی شاہ معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے ملزم مر تضیٰ ولد غلا م مصطفٰی سکنہ با نڈی پٹیکہ نصیر آ باد ضلع مظفر آ باد کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 25مو با ئل فون ، نقدرقم کل ما لیت 16لا کھ 37ہزار350روپے کا ما ل مسروقہ برآمدکر لیا، ملزم کو تھا نہ لو ہی بھیر میں مقدمہ نمبر244مور خہ01-10-2017میں گرفتار کر لیا، ملزم کا مزید تفتیش کے مجا ز عدالت سے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔