رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

 
0
321

مظفر گڑھ ،جنوری 14(ٹی این ایس): رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں۔ جمشید دستی کی اہلیہ 42سالہ حفیظ بی بی طویل علالت کے بعد ملتان میں انتقال کر گئیں۔ ان کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج خواجہ فرید کالونی مظفر گڑھ میں ادا کی گئیں۔