ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ٗماڈل ٹاؤن واقعہ پر انصاف ملنا چاہیے ٗ ڈاکٹر عارف علوی 

 
0
538

اسلام آباد جنوری 17 (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ٗماڈل ٹاؤن واقعہ پر انصاف ملنا چاہیے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ مطالبہ ہے ماڈل ٹاؤن میں جو واقعہ پیش آیا اس پر انصاف ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ عمرا ن خان اور آصف زرداری مختلف اوقات میں موجود ہوں گے