راو لپنڈی کی بہادر لڑکی نے ڈاکو ؤ ں کی بزدلی کے پول کھول دیئے

 
0
460

راولپنڈی ،جنوری19(ٹی این ایس):راو لپنڈی کے علاقے میں لڑکی اپنی دوست کے ہمراہ شاپنگ کر کے آ رہی تھی کہ اچانک سے پیچھے سے موٹر سائیکل پر سوار 2ڈاکوں آئے اور لڑکی کا پرس زبردستی چھین کر بھاگنے لگے ۔لڑکی نے فورا سے ڈاکو ؤ ں پر ایسا وار کیا کہ بچارے فورا سے زمین پر گر پڑے اور اس کے بعد لڑکی نے ٹھڈے اور گھونسوں کے ساتھ ڈاکوؤں کی ایسی دھلائی کی کہ بچاروں کو بھاگنے کے لئے راستہ نہیں ملا ،ڈاکوں کی پھٹائی دیکھ کر وہاں پر علاقہ مکین بھی جمع ہو گئے او ر ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔