شکار پور میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ٗ ایک مسافر جاں بحق ٗ بارہ زخمی 

 
0
374

شکارپور ،جنوری 21(ٹی این ایس):شکار پور میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے ٗ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔