چیئرمین نیب کی ڈی جی ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کی نفی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

 
0
363

اسلام آباد ،جنوری 29(ٹی این ایس): قومی احتساب بیورو میں تعینات ڈائریکٹر جنرل ہیومن ریسورس مینجمنٹ محمد شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن کی مدت میں توسیع نہیں کی گئی۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیومن ریسورس مینجمنٹ محمد شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن کی مدت میں توسیع نہیں کی اور انہیں واپس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔