ہانگ کانگ ٹی20لیگ: پی سی بی کا حسن، شاداب اور فہیم این او سی دینے سے انکار

 
0
339

لاہور ، جنوری 31 (ٹی این ایس): ہانگ کانگ میں ہونےوالی ٹی20لیگ کے لیے پی سی بی نے3پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی دینے سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فروری کے مہینے میں ہانگ کانگ میں ٹی20لیگ کا انعقاد ہورہا ہے ، جس مٰیں  پی سی بی نے  حسن علی، شاداب خان اور فہیم اشرف  کو این او سی دینے سے انکار کردیا ،پی سی بی نے یہ اقدام ورک مینجمنٹ لوڈکے تحت اٹھایا۔
خیال رہے ہانگ کانگ میں ہونے والی ٹی20لیگ6سے11فروری تک جاری رہے گی جس میں مختلف ممالک کےنامور   کھلاڑی ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔