ڈنمارک حکومت کی عوامی مقامات پر حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر پابندی کی تجویز

 
0
391

کوپن ہیگن،فروری  08  (ٹی این ایس): ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر پابندی کی تجویز دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے عوامی مقامات پر حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر پابندی کی تجویز دیدی ہے۔

وزیر انصاف سورن پیپ نے ہرزہ سرائی کرتے کہا کسی سے بات کرتے وقت چہرہ چھپانا ہماری اقدار اور معاشرتی روایات کیخلاف ہے۔ ادھر انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز نے حکومتی اعلان پر غور شروع کر دیا۔