اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت مہیا کردی ،ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہونگی ‘مریم نواز 

 
0
393

لاہورٖ، فروری 13 (ٹی این ایس): سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی جس سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔ اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی ،آئی ٹی لیب جدید سہولتوں سے آراستہ ہیں انہوں نے کہاکہ آئی ٹی لیب کی سہولت سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔