آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس 

 
0
345

کراچی ٖ، فروری 13 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے وقوعے کی تمام تر تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔