وفاقی پولیس کے 67افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

 
0
589

اسلام آباد فروری 14(ٹی این ایس) وفاقی پولیس کے 67افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔جنہیں ترقی کے رینک لگائے گئے ،آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے ترقیوں کی منظوری دی۔ ترقی پانے والوں میں 12سب انسپکٹرزسے انسپکٹرز،18اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور 37ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی شامل ہیں۔ سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد اعظم ،عنایت الرحمن،سانب گل،لائق ولی شاہ،محمد اکرم زاہد،سجاد حسین شاہ،کاظم حسین،امیر احمد خان،ولائت خان،شاہد محمود،ساجد محمد،نور جمال شامل ہیں، اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد نواز،علی اصغر،اجمل نواز،فیض جیلانی،محمد بنارس،غلام مصطفی،عبدالعزیز،محمد وزیر، غلام رضا،فداحسین،تسنیم اقبال، قمر عباس،خالد جاوید،عقل بادشاہ،محمد ارشد،نواز احمد، ریاض احمد، فدا محمد شامل ہیں اورہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں غلام عباس،زبیر احمد،اعجاز الرحمن،محمد ارشد،عبدالقیوم،مومن خان،محمد زوالفقار،احسن اللہ،محمد اعجاز، اشفاق احمد، سلطان محمود،امیر مختار،شاہد حسین،مظہر حسین،محمد رزاق،ظہیر احمد، حق نواز،نصیراحمد،محمدعارف،اظہر محمود،عامر عباس، صابر خان،محمد اکرم،محمد قیصر،علی اکبر،عابد محمود،اکبر علی،توقیر احمد،محمد انور،مشتاق احمد،صفدرعلی، سعید اختر، عبدالستار،ریاست علی،ظفر اللہ،محمد اشتیاق، اور افضل محمود شامل ہیں،