مریم نواز کیلئے انجمن تاجران شیخوپورہ کی جانب سے تاج پوشی ٗ سات تولے سونے کا خصوصی تاج پیش کیا

 
0
786

شیخوپورہ فروری 18(ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیلئے انجمن تاجران شیخوپورہ کی جانب سے تاج پوشی بھی کی گئی اور سات تولہ سونے کا خصوصی تاج انہیں پیش کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شیخوپورہ میں ہونے والے جلسے سے قبل مریم نواز کو پہنانے کیلئے 7 تولہ سونے کا تاج تیار کیا رپورٹ کے مطابق 7 تولہ سونے سے بنے اس شاہی تاج کو مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں پرویز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے بعد ازاں جلسے کے دور ان مریم نواز کی تاج پوشی کی گئی