سرگودھا‘ٹرک ڈرائیور کو اونگھ آنے پر الٹ گیا‘ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع پر جاں بحق

 
0
757

سرگودھا فروری 21(ٹی این ایس)آدھی کوٹ کے قریب مٹھہ ٹوانہ موڑپر لوڈٹرک ڈرائیورکو اونگھ آجانے سے الٹ گیا۔جس کے نتیجہ میں فیصل آباد کا ڈرائیوراورکنڈیکٹرموقع پرجاں بحق ہوگئے پولیس نے نعشیں ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیں۔